Quote Yaseen Ahmad said: View Post
بہت بہت مبارک ہو آصف بھائ آپ نے اتنی محنت سے اتنا خوبصورت اور معیاری میگزین تیار کیا۔۔۔
آپ کی محنت واقعی لاجواب ہے۔۔۔
جن دوستوں کی تحریریں لگی ہیں ان سب کو بھی مبارک ہو
میری تحریریں لگانے پر شکریہ قبول کیجیئے
یاسین بھیا شکریہ تو آپ کا ہے کہ آپ نے اتنے کم وقت میں
میگزین ٹیم کے ساتھ تعاون کیا
آپ کو میگزین پسند آیا ہماری محنت قبول ہوئی
بہت شکریہ