وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
واہ کیا بات ہے آصف بھائی
بہت ہی خوبصورت میگزین پیش کیا گیا ہے۔۔ڈیزائنگ کی تو کیا بات ہے بہت شاندار ہے
اور تحریریں ماشاءاللہ سبھی کی لاجواب ہیں خاص کر امتحان کے تین گھنٹےنمبر ون ہے
زبردست
شئیر کرنے کے لئے شکریہ