رانا اسحاق بھیا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کیا
میری حوصلہ افزائی ہوئی
کہاں رہے آپ اتنے دن ؟
یہ سب آپ سینئرز سے ہی کچھ کچھ سیکھا ہے
جس پر آپ سب ہی سینئرز کا شکر گزار ہوں
رانا اسحاق بھیا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کیا
میری حوصلہ افزائی ہوئی
کہاں رہے آپ اتنے دن ؟
یہ سب آپ سینئرز سے ہی کچھ کچھ سیکھا ہے
جس پر آپ سب ہی سینئرز کا شکر گزار ہوں
Sir ji how to watch the magazine...? I am not able to find the magazine...
آپ اس وقت میگزین کے پیج نمبر 11 پر ہیں
آپ پیج نمبر ون پر کلک کریں
یا
اس لنک پر
http://www.itdunya.com/showthread.ph...-Magazine-2016
آپ کو میگزین نظر آنا شروع ہوجائے گا
تھوڑا سا کرسر نیچے کی جانب بھی لے جائیے گا
----------
آپ نے میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کیا شکریہ
bhai inpage main he hota he ye kam
ap ny magzain newspapers etc main dykhi he hongi
جی برادر آج کل تو آپ کوئی بھی میگزین بنانے کے لیے
بہت سے سوفٹ وئیرز استعمال کرسکتے ہیں
میں نے جس میں یہ تیار کیا ہےاس کی وضاحت میں پہلے ہی دے چکا ہوں
--------
وہ تو آپ نے سننا ہی ہوگا
جتنا گڑ ڈالو گے اُتنا ہی میٹھا ہوگا
Thanks. Its was very nice....
بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کیا
اور
اظہارِ پسندیدگی کا اظہار کیا
V.nice.
فرازجدون بھیا بہت شکریہ پسند فرمانے کا
nice
Make use of Windows live mail contacts converter to extract live Mail contacts to CSV file. Nice tool to convert live Mail contacts to Separate pst, msg, html, csv, existing outlook, vCard, txt. Program safe for getting easy conversion of live Mail contacts .
Bookmarks