Page 5 of 12 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 134

Thread: ITDunya Magazine 2016

  1. #49
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    محمد عثمان جی
    بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی پڑھ کر
    یقیناً اس معلوماتی میگزین کو پڑھ کر پڑھنے والے بہت کچھ جان اور سیکھ سکیں گے
    یہ
    معلوماتی میگزین آپ سب ہی ممبرز کی محنت کا نتیجہ ہے
    دوسرے لفظوں میں آپ
    سب کی شئیرینگ اور سینڈ کیے ہوئے مضامین ہی اس میگزین کو اس قدر پُروقار بناتے ہیں
    آپ کو میگزین پسند آیا
    بہت شکریہ


    - - - Updated - - -

    Quote MALIK R1ZWAN said: View Post
    بہت ہی اچھا،آپ نے یہ تھریڈ بنانے میں بھی بہت محنت کی ہے لا جواب
    ملک رضوان بھیا
    بہت شکریہ میگزین کو پسند فرمانے اور ریپلائی کرنے کا
    خوش رہیں

  2. #50
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote ELAHI 52 said: View Post
    لا جواب بہت ہی اعلیٰ
    ابھی مصروف ہو بعد میں پڑھ کر ریپلائی کرونگا.
    الہٰی بھیا بہت شکریہ مختصراً ریپلائی کا
    یقیناً پڑھنے کے بعد کی ریپلائی کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے
    آپ کی تفصیلی ریپلائی کا انتظار رہےگا
    جزاک اللہ

  3. #51
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default DEar IT DUNYA!!!

    اسلام علیکم
    امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے....
    یقین نہیں آرہا
    کہ
    کیسے آپ لوگوں کا شکریہ ادا کروں
    سچ میں آپ لوگ قابل رشک ہیں
    اپنا وقت نکال کہ اتنی محنت
    سے میگزین تیار کیا اللہ رب العزت آپ لوگوں کو بہت بہت جزائے خیر دے آمین
    آئی ٹی دنیا کی پوری ٹیم ہی لا جواب ہے
    شہزاد بهائی آپ کی سیلیکشن لاجواب ہے
    آپ کی محنت نے اس فورم
    کو
    سو چاند اور ایک ہزار ستارے لگا دیئے ہیں
    اور درویش بهائی آپ ماشاءاللہ کمال
    کے ڈیزائینر ہیں آپ نے تو کمال
    کا بهائی جمال کر ڈالا
    ماشاءاللہ
    اللہ رب العزت آپ کو ڈهیروں
    خوشیاں دے آمین
    اس کے بعد آتے ہیں فاطمہ بہن پہ......
    فاطمہ بہن آپ ایک ایسا ہیرا ہیں جن کا کوئی جواب ہی نہیں ماشاءاللہ الفاظ ڈهونڈنے سے بهی نہیں ملتے......
    .الفاظ ہی سارے رضائی تلائی لے کرچهپ گئے ہیں ...... اللہ آپ کو خوش و خرم رکهے.......
    آمین
    اور یاسین بهائی آپ ماشاءاللہ
    اللہ نظر بد سے بچائے
    آمین..........میرے خیال میں اتنے اچهے لوگوں سے استفادہ حاصل کر لینا چاہئے
    ہاں جی تو بتائےنا ذرا
    میری شاعری کی کریکشن کریں گے یا نہیں.....؟؟؟؟
    نہ تو کریں ذرا پهر میں کسی اور کو کہ دوں گی
    اور جی اقراء باجی کیا حال ہیں جناب کے؟؟؟؟
    اتنا ٹیلنٹ بهی کوئی چهپا کہ رکهتا ہے؟؟؟
    اللہ آپ کے اندر
    اور
    محنت کا جذبہ پیدا کرے آمین
    اور جی وقیع بهائی.....؟؟؟؟
    مزاج کیسے ہیں .
    ....کوئی الفاظ وغیرہ اگر آپ کے پاس ہیں
    تعریف والے
    تو پلیز ادهار دے دیں میری تو ووکیبلری ہی ختم ہو گئی ہے ......
    ماشاءاللہ آپ لوگوں کے
    دم سے یہ فورم آباد ہے .....
    جزاک اللہ
    اور جی ساحل بهائی آپ بهی ماشاءاللہ بڑے قیمتی ہیں لگتا ہے اللہ رب العزت نے
    چن چن کے آئی ٹی دنیا کے لیئے
    ہیرے کی مالا تیار کی ہے ماشاءاللہ......
    جی کون رہ گیا.......
    اچهااااااا ہاں جی جی
    ارے ان کو کون بهول سکتا ہے
    آئی ٹی دنیا کی شان ......
    جی آپ صحیح سمجهے جی جی
    اہو جی
    علی حیدر صاحب.......
    کمال کہ انسان ہیں ماشاءاللہ
    مجهے تو لگتا ہے اللہ تعالی نے ان کو لوگوں کی مدد کے لئے ہی پیدا کیا ہے...... اللہ جی آپ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے......
    سچ میں علی بهائی آپ مہان ہیں مہان....
    اللہ رب العزت آپ کو خوش و خرم رکهے آمین.......
    اور جی تنویر بهائی آپ سب ہیں بڑے چالاک ویسے ہمیشہ آگے آگے رہتے ہیں خیر ہے
    بچوووو
    ہم آرہے ہیں آپ لوگوں کے پیچهے پیچهے ......بچوووو
    بچ جائیں ہم سے.....
    ہا ہا پا جسٹ جوکنگ...
    ورنہ کام آپ کا بهی لاجواب ہے ماشاء اللہ
    اور جی اب رہ گئے
    تمریز بهائی اپنے نام کی طرح خوب سیرت ماشاءاللہ...... اتنی اچهی کلیکشن مجهے بهی سکها دیجئے گا پلیزززززززز.....

    Especially for ASIF BHAI.......

    اے باد صبا کچه تو نےسنا مہمان جو آنے والے ہیں
    کلیاں نہ بچهانا راہوں میں ہم پلکیں بچهانے والے ہیں
    آصف بهائی ہمارے مہمان قدر دان پان دان آن بان شان سب ہیں....... انتہائی معزرت ...... سچ میں میں نے آپ پر بهی کمنٹ پاس کرنے کی جسارت کی تهی مجهے بالکل نہیں پتا آپ کب اور کہاں کیسے مسننننگ ہو گئے ورنہ آپ کوکون بههههول سکتا ہے.....
    آپ کا تو بہہہہہت زیادہ زخیرہ اس میگزین میں شامل ہے..... اللہ رب العزت آپ کے کام میں برکت کرے آمییییین..... اور ہاں آپ کے لئے تو اک شعر بهی عرض کیا ہے.......
    "سبهی تعریف کرتے ہیں تیری تحریروں کی..!!!
    "کسی کو کیوں نہیں دکهتا میرا حصہ بهی ہے ان میں
    ها ها ها ها ها ها ها ها

    "میں اسکا نام نہ لوں پهر بهی لوگ پہچانیں
    کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے........!!!

    جی ہاں جی آپ صحیح سمجهے جی جی آخر میں پوری ٹیم کو بہت بہہہہت شکریہ کہنا چاہوں گی....اللہ رب العزت آپ لوگوں کی ہمیشہ مدد کرتا رہے آمیں.......
    جزاک اللہ
    اللہ حافظ دعاوں کی طلبگار
    ماہم عباسی
    Last edited by Maham Abassi; 3rd January 2016 at 09:27 AM. Reason: آصف بهائی کے مسنگ ہو جانے کی وجہ سے...

  4. #52
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    ----------
    ماہم عباسی
    --------
    بہت شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر
    بہت ہی اپنائیت کے ساتھ ریپلائی تحریر کی
    یقیناً
    آپ کی تحریر کردہ تحریر کا جواب تو متعلقہ دوست ہی تحریر کریں گے
    واقعی
    مندرجہ بالا دوستوں کی مالاایک بے مثال مالا ہے
    اور
    یہ سب ہی کندن بن چکے ہیں
    جن کا لمحہ لمحہ ہم جونیئرز کے لیے مشعلِ راہ ہے
    آپ دوستوں کی خوبصورت خوبصورت آراء اور ریپلائی ہی ہم سب کی کوششوں کا ثمر ہوتی ہیں
    اللہ پاک آپ کے لفظوں کے ذخیرے میں مزید اضافہ فرمائے
    آمین

    Last edited by AsifSattarvi; 4th January 2016 at 10:04 PM. Reason: یجے درست کریے گئے

  5. #53
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    میں اسکا نام نہ لوں پهر بهی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
    یہ سوال اِس سیکشن میں نہیں ہونا چاہیے؟

    Forum۔۔۔۔ Special Section........... Contest Section
    ہاہاہاہاہا

  6. #54
    i am back's Avatar
    i am back is offline Advance Member
    Last Online
    30th August 2020 @ 01:28 AM
    Join Date
    28 Apr 2014
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,501
    Threads
    146
    Credits
    404
    Thanked
    522

    Default

    Bohat khoob

    ....

    JazakAllah

  7. #55
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Especially for ASIF BHAI.......
    اے باد صبا کچه تو نےسنا مہمان جو آنے والے ہیں
    کلیاں نہ بچهانا راہوں میں ہم پلکیں بچهانے والے ہیں
    آصف بهائی ہمارے مہمان قدر دان پان دان آن بان شان سب ہیں....... انتہائی معزرت ...... سچ میں میں نے آپ پر بهی کمنٹ پاس کرنے کی جسارت کی تهی مجهے بالکل نہیں پتا آپ کب اور کہاں کیسے مسننننگ ہو گئے ورنہ آپ کوکون بههههول سکتا ہے.....
    آپ کا تو بہہہہہت زیادہ زخیرہ اس میگزین میں شامل ہے..... اللہ رب العزت آپ کے کام میں برکت کرے آمییییین..... اور ہاں آپ کے لئے تو اک شعر بهی عرض کیا ہے.......
    "سبهی تعریف کرتے ہیں تیری تحریروں کی..!!!
    "کسی کو کیوں نہیں دکهتا میرا حصہ بهی ہے ان میں
    ها ها ها ها ها ها ها ها

  8. #56
    anayat17 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd November 2018 @ 04:24 AM
    Join Date
    04 Apr 2009
    Location
    Lahore
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    78
    Threads
    8
    Credits
    1,190
    Thanked: 1

    Default

    very impress

  9. #57
    MHanif828's Avatar
    MHanif828 is offline Advance Member
    Last Online
    28th February 2020 @ 10:34 PM
    Join Date
    18 Mar 2012
    Location
    Dera Ghazi Khan
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,275
    Threads
    21
    Credits
    514
    Thanked
    54

    Default

    کمال ہی کردیا آصف بھائی

  10. #58
    Fazal is offline Member
    Last Online
    18th November 2016 @ 10:22 PM
    Join Date
    19 Oct 2007
    Posts
    213
    Threads
    17
    Thanked
    4

    Thumbs up

    پہت ہی عمدہ میگزین ہے... تمام توجہ اور محنت سے تیار کیا گیا ہے... سرورق بہت ہی عمدہ ہے... حیدر بھائی آپ کو اور آئی ٹی دنیا کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور نیا سال مبارک ہو. قائداعظم کے بارے میں بہت کار آمد معلومات فراہم کی گئی ہیں... ایڈوبی کا ٹیوٹوریل بھی بہت زبردست ہے.... اس کے علاوہ باقی تمام مواد بھی مفید ہے. بہت ہی عمدہ میگزین ہے. شکریہ جناب

  11. #59
    Adil-Ali-Cha's Avatar
    Adil-Ali-Cha is offline Senior Member+
    Last Online
    31st August 2017 @ 04:07 PM
    Join Date
    03 Dec 2015
    Gender
    Male
    Posts
    327
    Threads
    39
    Credits
    330
    Thanked
    23

    Default

    Bht Khoob

  12. #60
    rehman0's Avatar
    rehman0 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th April 2023 @ 01:03 PM
    Join Date
    09 Dec 2015
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    416
    Threads
    28
    Credits
    503
    Thanked
    71

    Default

    Awosem

Page 5 of 12 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Win ITDunya Winner Ranks, ITDunya Magazine Contest
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 35
    Last Post: 10th October 2014, 04:40 PM
  2. ITDunya Magazine Nov2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 87
    Last Post: 23rd January 2014, 11:37 PM
  3. Answered itdunya magazine
    By ab wahab in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 1
    Last Post: 11th January 2014, 06:12 PM
  4. Done ♥~ Win ITDunya Winner Ranks (ITDunya Magazine Anniversary Contest) ~♥
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 52
    Last Post: 14th November 2012, 11:26 PM
  5. Replies: 84
    Last Post: 25th February 2012, 06:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •