Dear AOA
آج میں آپ کیلئے ایک ایسی ویب سائٹ لایا ھوں جس سے آپ لائیو جہاز کی پوزیشن دیکھ سکی
www.flightradar24.com
http://www.flightradar24.com/30.76,68.54/6
Dear AOA
آج میں آپ کیلئے ایک ایسی ویب سائٹ لایا ھوں جس سے آپ لائیو جہاز کی پوزیشن دیکھ سکی
www.flightradar24.com
http://www.flightradar24.com/30.76,68.54/6
Last edited by themalik; 2nd January 2016 at 07:57 PM.
nice
یہ ویب سائٹ آپ کی پرائیوسی کو ان لاک کر دے گی
یونیک ویب سائٹ ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
Check krty hy wa key tarif k like hy ya wasy name k hy,
Anky jo dakti hy, lab pa ata nhi ,
a dunya kia hy, s ma kia ho raha hy,
بقول آپ کے
only passengers airline ki live location pata chalti ha.
جب آپ جہاز میں نہیں بیٹھے ہیں تو آپ کی لوکیشن کہاں شو کرے گی
------
میں بھی جہاز میں بہت مرتبہ بیٹھا ہوں اور میری انتظامیہ سے یہ ہی گزارش ہوتی ہے کہ وہ مجھے ڈاکومینٹری دیکھانے کے بجائے
جہاز کی روٹ دیکھائے کہ میں ۔۔یا۔۔جہاز کس کس جگہ سے گزار رہا ہے
-----------
خیر
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ نے ایڈبلاکر لگایا ہوا ہے تو اس سائٹ ۔۔۔یا۔۔۔آپ کے دیے ہوئے لنک پر کلک کرنے کے بعد
ایڈ بلاکر آپ کو اس بارے میں پیغام دے دے گا کہ یہ لنک کیا کرنا چاہتا ہے؟
شکریہ
آگاہی کا
great sharing bro
جانِ عزیز آپ بجا فرما دہے ہیں سائٹ تو درست کام کررہی ہے
پر
ہماری پرائیوسی کو ڈیسٹرب کر کے اس لیے بس یہ آگاہی دینے کی کوشش کی ہے
اگر میری پچھلی پوسٹ کی آخری لائنز کو پڑھ لیں تو مزید آگاہی ہوگی
شکریہ
One more interested, first time Admin ne meri post Recyle Bin me nai send ki, jo bhi me ne post ki Admin action me a jata ha or differ objection laga k delete kr dati ha
Bookmarks