السلام عليكم کیسے ہیں دوستو امید ہے سردیوں کو انجوے کر رہے ہوں گے .آج میں آپ کے لیہ لے کے ائی ہوں ایک بہت ہی زبردست ایپلیکیشن یہ خاص طور پر لڑکیوں کے لیے ہے .اس ایپلیکیشن کا نام ہے مہندی ڈیزائن .اس ایپلیکیشن میں مختلف قسم کے مہندی ڈیزائن کی تصویرں ہیں آپ کو کرنا بس یہ ہے کے اپنے ہاتھ کی تصویر لیں اور اس پہ یہ ڈیزائن سلیکٹ کریں اور دیکھں کے یہ کیسا لگتا ہے .اگر پسند ہو تو ٹھیک نہیں تو کوئی اور سیلیکٹ کر لیں .اور پھر اپنے ہاتھوں کی تصویر کو آپ اپنے دوستوں کے ساتھ شیر بی کر سکتے ہیں .امید ہے آپ کو یہ ایپلیکیشن ضرر پسند اے گی .اپنی رائے کا اظھار کا انتظار رہے گا .پھر ملوں گی کسی اور ایپلیکیشن کے ریویو کے ساتھ .
Download New Mehndi Henna Tattoo Design
Bookmarks