Results 1 to 12 of 43

Thread: _How To Use Tag, Mention & Hash Tag Feature_

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default _How To Use Tag, Mention & Hash Tag Feature_


    Name:  asalamalikum.gif
Views: 520
Size:  9.7 KB
    دوستوں آج کے تھریڈ میں آئی ٹی دُنیا کے ممبرز کے لیے ٹیگ، مینشن اور ہیش ٹیگ فیچرز سے متعلق آگاہی دوں گا
    اکثر دوستوں کو ان تمام فیچرز سے متعلق آگاہی نہیں ہوتی یا اگر ان کے متعلق جانتے بھی ہوں تو ان کو استعمال کرنا نہیں جانتے
    تو اُن ہی دوستوں کے لئے یہ تھریڈ تشکیل دیا ہے
    یاد رکھیے ان تمام فیچرز کا کام صرف اپنی پوسٹ یا تھریڈ پر ممبرز کو متوجہ کروانا ہے
    ان تمام فیچرز کو استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے
    آیئے سیکھتے ہیں
    نوٹ : اپنے کسی بھی تھریڈ میں آئی ٹی دُنیا کے کسی بھی ممبر کو ٹیگ یا مینشن کرنے کے لئے اُس ممبر کا نیم / نیک نیم جاننا ضروری ہے

    ♣ ٹیگ فیچر ♣

    ٹیگ فیچر استعمال کرنے کے لئے اپنے تھریڈ کو اسکرول کرتے ہوئے سب سے لاسٹ میں چلے جائیں
    کا بٹن نظر آئے گا " Tag User(s) " یہاں آپ کو
    اُس پر کلک کریں، کلک کرنے پر چھوٹی سی ونڈو اوپن ہو گی
    یہاں جس شخص کو ٹیگ کرنا مقصود ہو اُس کا نام لکھیے
    اگر ایک سے زیادہ ممبرز کو ٹیگ کرنا ہے تو ایک نام لکھ کر سیمی کالن ڈالیں اور پھر دوسرا نام لکھیں

    Name:  Trainning-2.jpg
Views: 398
Size:  63.3 KB

    ♠ مینشن فیچر ♠

    " @ " مینشن فیچر کو استعمال کرنے کے لئے تھریڈ یا پوسٹ لکھتے وقت ٹیکسٹ باکس میں یہ نشان
    ڈالیں/لکھیں اور آگے کسی بھی شخص کا نام لکھیں
    یاد رہے نشان ڈالنے کے بعد بغیر سپیس کے نام لکھنا ہے
    جیسے کے
    @Afridi

    ♠ ہیش ٹیگ فیچر ♠

    ہیش ٹیگ فیچر یوز کرنے کے لئے کسی بھی نام سے پہلے ہیش کا نشان" #" ڈال لیں
    یاد رہے ہیش ٹیگ سے ناٹیفیکیشن اُسی صورت میں جائے گا جب آپ نے متعلقہ فرد کو سبسکراب کیا ہو گا
    بہرحال آپ ہیش کا نشان ڈال کر بنا سپیس دیئے کچھ بھی لکھ سکتے ہیں
    جیسے
    #ITDTEAM

    ہیش ٹیگ فیچر کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یہ تھریڈ ملاحظہ کریں

    اُمید ہے اس تھریڈ کو دیکھنے کے بعد آپ کو ان تمام فیچرز سے آگاہی ہو گئی ہو گی

    آپ کا بہت شکریہ

    علی حیدر
    Name:  jazakallah-Thread Thx.gif
Views: 347
Size:  77.6 KB
    Last edited by ALi.HaiDEr; 3rd January 2016 at 07:27 PM.

Similar Threads

  1. Hash Tag (Hashtag) Subscriptions..........
    By Afridi in forum New Members Training Center
    Replies: 59
    Last Post: 19th September 2022, 06:45 AM
  2. Hash Help?
    By Enter in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 23rd December 2013, 06:44 PM
  3. MD5 Hash:
    By jawwad50 in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 22nd February 2010, 10:15 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •