السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو میری بھتیجی نے پرائیوٹ رجسٹرڈ سکول سے 2014میں 89فیصد نمبروں کے ساتھ میٹرک کیا تھا کیا یہ بھی لیپ ٹاپ سکیم سے فائدہ حاصل کر سکتی ہے؟
اگر کر سکتی ہے تو برائے مہربانی اس کے بارے میں مفصل معلومات فراہم کر دیں کہ فارم کہاں سے ملے گا اور اس کو کس طرح پرُ کیا جائے گا؟اور کہاں پر جمع کروانا ہوگا اور اس کے لئے مزید کس کس چیز کی ضرورت ہوگی ۔
برائے مہربانی وہ دوست رپلائی کریں جو مفصل معلومات رکھتے ہوں شکریہ