السلام و علیکم ورحمتﷲ وبرکاتہ

ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ کو بتا تاہوں کہ انفریکشن کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟
اور اس کے نقصانات کیا ہیں۔۔۔۔؟


Infractions
انفریکشن سے مراد وارننگ ہے جو کسی ممبر کو رولز توڑنے کی بنا پر دی جاتی ہے

Name:  PicsArt_01-05-12.13.24.jpg
Views: 370
Size:  16.3 KB

یہ کیوں دی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟

آپ لوگوں نے اکثر بہت سے ممبرز کے ساتھ اس طرح دیکھا ہوگا۔۔۔۔

انفریکشن سے مراد وارننگ ہے۔۔۔جو کسی ممبر کو اس کی باربار غلطی پر دی جاتی ہے۔۔

جان بوجھ کر غلط سیکشن میں تھریڈ بنانا
نامناسب اور غلط الفاظ کا استعمال کرنا
جان بوحھ کر اپنا کانٹیکٹ نمبر شیئر کرنا
سپیمنگ کرنا
ہر تھریڈ میں غیر ضروری ریپلائ کرنا
کسی کو برا بھلا کہنا
آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کے رولز کے خلاف پوسٹنگ کرنا

ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔۔یہ ایک وارننگ ہوتی ہے۔۔۔۔اور نیکسٹ ٹائم غلطی کرنے پر آپ کی آئ ڈی بین کر دی جاتی ہے۔۔۔۔۔

یہ ایک طرح کا ممبر کے لیئے اس کی پروفائل پر داغ بھی ہوتا ہے۔۔۔جو کہ اچھی بات نہیں ہے۔۔۔جو بھی دیکھتا ہےوہ سمجھ جاتا ہے کہ اس ممبر نے کوئ بڑی غلطی کی ہے۔۔۔

اس چیز سے بچنے کے لیئے ہمیشہ رولز کی پاسداری کریں اور رولز کے خلاف کوئ بھی کام نہ کریں۔۔۔۔
جس چیز کا پتہ نہ ہو اس کو نہ چھیڑیں اور کوئ غلط تھریڈ دیکھنے کی صورت میں صرف رپورٹ کریں اس میں کوئ بھی غیر ضروری رپلائ نہ کریں۔۔۔۔


امید ہے آپ سب ان باتوں پر عمل کریں گے اور ہمیں آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کو مزید بہتر بنانے میں ہمارا ساتھ دیں گے۔۔۔۔
امید ہے آپ اس داغ سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے

والسلام

#ITDTEAM