:
کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
امید کرتا ہوں تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے اور ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے
آج کافی عرصہ کے بعد فرصت ملی تو سوچا ایک تھریڈ آپ سب ممبرز کی خدمت میں پیش کروں۔
جیسے کے آپ میں سے کچھ ممبرز کو میرے بارے میں معلوم ہوگا کہ میں علم کی نایاب کتابوں کو پڑھنے کا بہت شوقین ہوں
تو جناب آج بھی میں آپ ممبرز کے لئے ایک بہت ہی نایاب اور پرانی کتاب لیکر حاضر ہوا ہوں
کل میں انٹر نیٹ پر پرانی طبی نسخوں کی کتابوں کو سرچ کر رہا تھا تو مجھے ایک جگہ سے یہ کتاب مل گئی
اس کتاب کا نام ہے
"کتاب المفردات "
اور یہ حکیم کبیر الدین کی ایک نایاب و قیمتی تصنیف ہے
اس کتاب میں آپکو روئے زمین پر پائے جانے والے اجناس کی تفصیل اور انکے فائدے ملیں گے
اسکے علاوہ اس کتاب میں آپکو قدیم طبی اصطلاحات ملیں گی مثلاً ایسے خالص الفاظ جو اکشر ہم اپنے بزرگوں سے سنتے ہیں
اس میں کئی حکیمی ادویات کے قدیمی نسخے ملیں گے
اجناس کی تفصیل اور انکا استعمال اس کتاب میں تحریر ہیں
اس کتاب کو آپ حکمت کی جامع کتاب بھی کہہ سکتے ہیں
میں نے ابھی یہ کتاب کل ہی ڈاؤنلوڈ کی ہے ابھی تھوڑی ہی پڑھی ہے لیکن مجھے یہ کتاب بہت دلچسپ لگی توسوچا اپنے آئی ٹی ڈی ممبرز کے ساتھ بھی شیئر کی جائے
مجھے امید ہے کہ تمام ممبرز میری اس کاوش کو ضرور پسند کریں گے
نیچے میں کتاب کے کچھ صفحات کے نمونے اٹیچ کر رہا ہوں
لو جی آجکا تھریڈ اختتام کو پہنچا تمام ممبرز سے اپیل ہے کہ اپنی دعاؤں میں اس ناچیز کو یاد رکھیں
آپکا مخلص
عبدالباسط
المعروف سپر کنگ

کتاب کے نمونہ جات
Name:  (1).jpg
Views: 16081
Size:  155.3 KB

Name:  (2).jpg
Views: 16021
Size:  82.0 KB

Name:  (3).jpg
Views: 15995
Size:  87.1 KB

Name:  (4).jpg
Views: 16001
Size:  87.8 KB

Name:  (5).jpg
Views: 15966
Size:  95.2 KB

اللہ حافظ

کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں