آپ تمام دوستوں کا بہت شکریہAdeel
بلکل دعوت ہو گی
اور دعوت تو بنتی ہے
آپ سب دوست مدعو ہیں
Yaseen Ahmad
Awesome_Boy
ميرى طرف سے على حیدر كو
وى آئى پى
رينک بہت بہت مبارک ہو _
آپ سب اپنے اپنے دعوت ليتے ہو_ _ _ _ _ _میں بھی دعوت کى حقدار ہوں_
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
علی حیدر بھائی کو میری طرف سےبہت بہت مبارک ہو۔
وعلیکم السلام
-----------
بہت اچھی خوشخبری ہمارے ساتھ شئیر کی ہے یاسین بھائی
میری طرف سے بھی
علی حیدر بھیا
کو
وی آئی پی
بننے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو
واقعی
علی حید ر بھیا نے اپنی محنت سے ہی یہ مقام بہت جلد حاصل کر لیا ہے
ہم
اُمید کرتے ہیں کہ علی حیدر بھیا ایک شاندار سے پارٹی کریں گے
اِس خوشی کے موقع پر
ہمارا کیا ہے ہم تو یاسین بھیا کے ساتھ ساتھ ہی ہونگے
اگر وہ ہاتھ آگئے
کیونکہ
اُن کے لیے شاعر فرما رہا تھا
میرا کیا حال ہے تیرے بِنا کبھی دیکھ تو لے
جی رھا ہوں تیرا بھولا ہوا وعدہ بن کر
Bookmarks