اسلام علیکم میں فورم پر اک ممبر ہوں اور میں ایکسپرٹ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کے مجھے جونئیر اور سینیر ممبر بننے کے لیے کیا کرنا پرے گا آپ سے گزارش ہے کے میرے اِس سوال کا جواب ضرور دیں شکریہ .