mere pass Photoshop 7 he muje is me Photo ko Madham krna Seekhna he
mere pass Photoshop 7 he muje is me Photo ko Madham krna Seekhna he
Main Nokar Mola Ghazi Abbas a.s Da
آپ کوئی سے بھی ورژن کا فوٹو شاپ اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں
پھر
وہ تصویر فوٹو شاپ میں اوپن کریں
جب وہ اسکرین پر شو ہو جائے تو
جس ۔۔۔لیئر۔۔۔پر وہ تصویر رکھی ہوئی ہے اسے منتخب کر کے
Opacity
کا اپشن منتخب کریں اور اُسے کم کرتے جائیں اپنی ضرورت کے مطابق
Nice
Bookmarks