Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 30 of 30

Thread: کیا آپ کو معلوم ہے سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑ

  1. #25
    Ch Muzammal is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2016 @ 01:03 PM
    Join Date
    14 Apr 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    256
    Threads
    0
    Credits
    1,562
    Thanked
    9

    Default

    Nice Information

  2. #26
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Default

    Thanks for Like...
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #27
    Waseem5566's Avatar
    Waseem5566 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th December 2019 @ 10:28 PM
    Join Date
    26 Nov 2015
    Location
    mughalki
    Gender
    Male
    Posts
    226
    Threads
    41
    Credits
    845
    Thanked
    9

    Default

    Wao best information

  4. #28
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default


  5. #29
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote AliMagicians said: View Post





    سعودی عرب تیل پیدا کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہے لیکن اس کے بارے میں کئی ایسے حقائق ہیں جن سے لوگ آج بھی بے خبر ہیں،آئیے آپ کو ان باتوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
    *سعودی عرب دنیا کا وہ سب سے بڑا ملک ہے جس میں دریا نہیں ہے۔رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ممالک کی فہرست میں اس کا 13واں نمبر ہے اور عرب دنیا کا یہ دوسرا بڑا ملک ہے ۔اس کا95فیصد رقبہ ریگستانوں پر مشتمل ہے۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ جزیرہ نما عرب میں دریا کا نام ونشان بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جہاں دریا نہیں ہے۔
    *اس ملک میں روزانہ کی بنیاد پر100اونٹ فروخت کئے جاتے ہیں۔
    *سعودی عرب میں تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔اس کی گواہر فیلڈ دنیا کاسب سے بڑاتیل کا ذخیرہ ہے جس کے تیل سے اولمپک سائز کے 4,770,897سوئمنگ پول بھر سکتے ہیں۔
    *سعودی عرب میں خواتین پر گاڑی چلانے کی پابندی عائد ہے۔اس پابندی کی وجہ سے مغربی ممالک سعودی عرب پر تنقید کرتے رہتے ہیں لیکن مملکت ان پر کان نہیں دھرتی۔
    *سعودی عرب کی آبادی 2013ءتک دوکروڑ88لاک تھی اور اس کا جی ڈی پی 750ارب ڈالر ہے اور جی ڈی پی کے حساب سے یہ دنیا کا 19واں بڑا ملک ہے۔
    *سعودی عرب کے مجموعی جی ڈی پی میں تیل کا حصہ45فیصد ہے۔اس کا پٹڑولیم سیکٹر 335.37ارب ڈالر پر مشتمل ہے۔
    *سعودی عرب دنیا کی سب سے بلند عمارت بنارہا ہے جس کی لمبائی ایک کلومیٹر ہوگی۔ایک تخمینے کے مطابق اس عمارت پر 1.23ارب ڈالر خرچ ہوں گے ۔
    *اردن اور سعودی عرب کے درمیان بارڈر انتہائی عجیب وغریب اور ٹیڑھا ترچھا بنا ہوا ہے۔کہا جاتا ہے کہ برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل نے قاہرہ میں بیٹھ کر یہ بارڈر حالت نشہ میں بنایا تھا۔اس نے پین اٹھا کرٹیڑھی ترچھی لائینیں لگائیں اور یہ بارڈر وجود میں آیا۔
    *سعودی عرب میں کام کرنے والے افراد میںسے60فیصد دیگر ممالک سے آئے ہوئے ہیں۔
    *سعودی عرب نے اپنی دفاعی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے 2014ءمیں 80.8ارب ڈالر خرچ کئے جو کہ اس کے جی ڈی پی کا 10.4فیصد ہے،یہ ایک بہت ہی بڑی رقم ہے ۔
    *ایک اندازے کے مطابق2015ءمیں اوسطاًایک انسان کو روزانہ سزائے موت دی گئی::
    Thanks for Information

  6. #30
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Default

    Welcom...

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 4th April 2020, 07:59 PM
  3. Replies: 14
    Last Post: 4th August 2014, 12:28 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 20th August 2012, 06:39 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •