بھائ آپ گوگل پر اپنا بورڈ کا ماڈل اور ساؤنڈ درائور لکھو وہ خود ہی آپ کو تلاش کر کے دے گا
میرے پاس ہے اور میں نے اپ لوڈ کر نے کی کوشش کی مگر ان ویلڈ کا ایرر آرہا ہے