السلام علیکم
*---'''---*کیسے ہیں آپ سب دوستوں. . .!
*---'''---*
میں امیدخواں ہو کہ آپ اللہ پاک کے کرم و فضل و رحم سے ٹھیک ہونگے
شریعت اسلامیہ میں علم کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل ہونے والی سب سے پہلی وحی کا سب سے پہلا لفظ"علم"ہی کا تھا-
قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ
""اللہ تعالی نے آدم کو سب چیزوں کے اسماء کا علم دیا""
(البقرہ_۳۱)
*---'''---*ایسی مقصدیت کو مدنظر رکھتے ہوئے،! آچ آپ کے ساتھ ایک اہم اسلامی کتاب شئر کررہا ہو
*---'''---*ذیل میں اس کتاب کی نظر ثانی کی جاتی ہے. . . . . . .
کتاب کا نام
دینی تعلیم
مصنف:علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
فارمیٹ:PDF
ڈاؤنلوڈ لنک
downlo d link
*---'''---*شکریہ والسلام:
آپ کا مخلص:اسداللہ
Bookmarks