Results 1 to 4 of 4

Thread: کوئی ٹیکس نہیں، 100 روپے کے ریچارج پر 100 روپے کا &#

  1. #1
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Lahore Cantt
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    178
    Threads
    22
    Credits
    212
    Thanked
    6

    Default کوئی ٹیکس نہیں، 100 روپے کے ریچارج پر 100 روپے کا &#


    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی زونگ نے اپنے صارفین کو خوشگوار ماضی کی ایک بار پھر یاد دلا دی ہے کیونکہ اب کمپنی کے صارفین کو 100 روپے کا ریچارج کرنے پر پورے 100 روپے کا بیلنس ہی فراہم کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں موبائل صارفین کئی سالوں سے کارڈ ریچارج کرنے پر ٹیکس ادا کر رہے جس میں بتدریج اضافہ ہوتا رہا اور اب 100 روپے کا کارڈ لوڈ کرنے پر صارفین کو صرف 75.77 روپے ہی ملتے ہیں لیکن زونگ نے ”پورا بیلنس“ آفر کے تحت اپنے صارفین کو 100 روپے کا کارچ لوڈ کرنے پر 100 روپے کا بیلنس ہی مہیا کرنا شروع کر دیا ہے اور اس کا مطلب ہے کہ کارڈ ریچارج کرنے پر جو ٹیکس صارفین ادا کرتے ہیں وہ اب کمپنی خود برداشت کرے گی۔
    لیکن یہ آفر صرف زونگ کے نئے صارفین کیلئے ہے جنہیں یکم جنوری سے پورا بیلنس فراہم کیا جا رہا ہے اور وہ 31 جنوری 2016ءتک اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے۔ اس نئی سہولت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے زونگ کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر زینگ پینگ نے کہا کہ ” پورا بیلنس آفر زونگ کے صارفین کیلئے یقینا ایک بہترین سہولت ہے اور جتنا بھی ممکن ہو گا ہم اپنے صارفین کو اس طرح کی بہترین سہولیات فراہم کرتے رہیں گے“۔
    زونگ کے تمام پری پیڈ صارفین منی لوڈ، ای ٹاپ اپس اور کارڈ ریچارج کرنے پر اس سہولت سے مستفید ہوں گے۔ کمپنی کے مطابق اس آفر کا مقصد نئے صارفین کو پورا بیلنس دے کر مطمئن کرنا ہے جو کہ پاکستان میں کوئی اور کمپنی نہیں کر پا رہی اور امید کی جا رہی ہے اور اس آفر کے بعد زونگ کے پرانے اور مخلص صارفین کیلئے بھی کوئی نہ کوئی آفر جلد ہی متعارف کرائی جائے گی۔

  2. #2
    Faiza Hassan is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2023 @ 03:46 AM
    Join Date
    11 Oct 2013
    Location
    Rawalpindi
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    298
    Threads
    86
    Credits
    1,472
    Thanked
    13

    Default

    Old but gold
    Send From Samsung Duos 2 7582

  3. #3
    cHTariQAli's Avatar
    cHTariQAli is offline Advance Member
    Last Online
    22nd December 2022 @ 10:01 PM
    Join Date
    02 Nov 2015
    Location
    CHOWK AZAM
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,603
    Threads
    505
    Credits
    3,041
    Thanked
    171

    Default

    great

  4. #4
    fazal chief is offline Senior Member+
    Last Online
    17th November 2021 @ 02:18 PM
    Join Date
    22 Nov 2014
    Gender
    Male
    Posts
    102
    Threads
    1
    Credits
    290
    Thanked
    2

    Default

    JHOOTTTTTTTTTTTTTTTTTTTT

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 24th July 2013, 06:23 AM
  2. Solved اردو پیڈ سے ان پیج میں کوئی چیز کوپی پیسٹ کر&a
    By Sherazyamin in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 16
    Last Post: 15th December 2012, 11:17 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 26th August 2011, 07:59 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 11th December 2010, 11:49 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 9th January 2010, 06:28 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •