جناب میں نے لوکل انٹرنیٹ کنیکشن لیا ہے میرے پاس پی ٹی سی ایل کی ڈیوائس ہے اس میں ڈی ایس ایل ان پُٹ ہوتا ہے تو کیا میں اس کو صرف راؤٹر بنا کے استعمال کرسکتا ہوں اگر کوئی طریقہ ہے تو برائے مہربانی بتادیں کہ کس طرح میں لوکل کیٹ سکس کی کیبل کو اس ڈیوائس میں ان پٹ کرکے راؤٹر کی طرح استعمال کروں۔