السلام علیکم
محترم آئی دنیا کے ہونہار ممبرز
ایک پریشانی سے دوچار ہوں امید ہے کسی نہ کسی ممبرز کے پاس اس کا حل ہوگا.
مجھ سے کسی دوست نے میرا موبائل فون لیا اور معلوم نہیں کیا میسج کیا. اس کے بعد سے کوئی بھی کال مجھے آتی ہے یا میں کرتا ہوں تو وہ اپنے موبائل سے میرے ساتھ کال سنتا ہے.
اسے آواز صاف آتی ہے لیکن مجھے صاف آواز نہیں آتی اس کا کیا حل ہے اور اس نے کون سا سافٹ وئیر استعمال کیا ہے.پلیز ہیلپ می
Bookmarks