ایک دفعہ مختلف پروفیسر کو بلایا گیا
اُنہیں ایک جہاز میں باری باری بٹھایا جاتا اور
جب وہ بیٹھ جاتے تو اُنہیں بتایا جاتا کہ یہ جہاز
آپ کے شاگرد نے بنایا ہے
تمام پروفیسر بھاگ جاتے سوائے ایک کے
لوگ بہت متاثر ہوئے کہ سردار جی کو اپنے
شاگردوں پر اتنا یقین ہے
جب سردار جی سے وجہ پوچھی گئی تو بولے
اگر یہ میرے شاگرد نے بنایا ہے
پھر تو یہ اسٹارٹ ہی نہیں ہوگا
ڈرنے اور بھاگنے کی کیا بات ہے
__________________
Bookmarks