LEO PRIVACY GUARD لیو پرائویسی گارڈ
اردو پڑھنے والوں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں آپ کو اس ایپلیکیشن کے بارہ میں بتاتا ہوں جو بہت اچھی اور فائدہ مند ہے، جس سے آپ اپنے فون کی سیکیورٹی اور پرائیویسی کو جس طرح چاہیں استعمال کر سکتے ہیں،اس کے علاوہ اس کے بہت سارے اور بھی فوائد اور خصوصیات ہیں جیسے کہ
اپنے فون کی ہر چیز اور سوفٹ وئیر کو محفوظ کر سکتے ہیں
اپنی پرائیویٹ تصاویر اور ویڈیوز کو چھپا سکتے ہیں
وائی فائی نیٹ ورک جو آپ کے قریب ہوں گے ان کو بھی سکین کر سکتے ہیں
فون کو چوری ہونے سے بچا سکتے ہیں
اگر کوئی آپ کے فون کے پاس ورڈ کو غلط طور پر درج کرے گا تو یہ ایپ خود بخود اس کی تصویر محفوظ کر لے گی اور آپ کے موبائل کی اضافی فائلز ڈیلیٹ کر کے سپیڈ میں اضافہ بھی کرے گی
سب ضرور استعمال کر کے دیکھیں۔
نیچے دیے گئے لنک سے اس ایپ کو حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔
Google Play:
https://play.google.com/store/apps/d...ppmaster&hl=en
Bookmarks