اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے دوستو انٹرنیٹ پر ہر روز کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے آج کچھ سرچنگ کے دوران کچھ نیا ہاتھ لگا تو سوچا آپ کے ساتھ سشیر کرو میرے خیال سے اسکے بارے میں بہت کم دوست جانتے ہونگے.تو دوستو چلتے ہے اپنے سافٹ ویئر کی جانب بہت سے دوست اردو لیکھنے میں مشکل پیش اتی ہے.لیکن اب اردو لکھنا بہت آسان گوگل ان پٹ ٹولز کے ذریےاپنے کمپیوٹر میں کہیں بھی اردو لکھیں آپ لکھیں رومن اردو میں ور گوگل اسے خود بہ خود اردو میں تبدیل کریگا. تو دوستو اپ یہ سافٹ ویئر ڈونلوڈ کریں اور مجھے اجازہتڈن الله نگہبان .
.
Bookmarks