السلام و علیکم
امید ہے آپ اب خیریت سے ہوں گے. میرے پاس موٹورولا ڈرائیڈ رازر مکس ٹی ایکس 912 ہے اس میں وائی فائی ہاٹ سپاٹ کو جب اوپن کرتا ہوں تو یہ نوٹیفقیشن آ جاتا ہے کہ یو ناٹ سبکرائب آن ویری زون پلیز کونٹکٹ ویری زون.
کیا اس کا کوئی حل ہے کہ میں بنا سبکرائبشن کہ ہاٹ سپاٹ استمعال کر سکوں؟؟
Bookmarks