آپ میں سےکئی دوستوں کو اس سائٹ کا پتہ ہو گا لیکن میں ان دوستوں کوبتانا چاہتا ہوں جنہوں نےابھی تک اس سائٹ کوجوائن نہیں کیا ہوا۔
اس سائٹ سے آپ روزانہ تین سو سے زیادہ سینٹس کما سکتے ہیں۔
پیمنٹ فورا ملتی ہے۔
اس سائٹ سے آپ اپنی پندرہ سائٹس کےلنک بھی مفت میں پروموٹ کر سکتے ہیں۔اس طرح آپ کو ڈائریکٹ ریفرلز بھی مل سکتے ہیں۔
میں نے اسی طرح نیوبکس کے ڈائریکٹ ریفرلز حاصل کیے ہیں۔
جن دوستوں نے ابھی تک اس سائٹ کو جوائن نہیں کیا وہ جوائن کریں اور مزے کریں۔
جو دوست اس سائٹ کو جوائن کرے گا اس کو ایڈز آنے پر میسج الرٹ بھی ملا کرے گا۔ یوں آپ ایڈز کو مس نہیں کریں گے۔
میں نے پہلا کیش آوٹ دو کی بجائے نو ڈالر کاکروایا تھا۔
CLICK HERE and REGISTER
کسی بھی طرح کی مدد کے لیے میں حاضر ہوں۔
میرے ریفرلز جس ای میل آئی ڈی پر اکاونٹ بنائیں، وہ بعد میں اپنا ای میل ضرور چیک کریں۔
دو فروری اپ ڈیٹ:
ٹریفک مون سون نےپے پال کے ذریعے کیش آوٹ کروانے کی سہولت ختم کر دی ہے۔
پہلے پائزا سے کیش آوٹ کروانے والوں کو کم از کم 1۔66 ڈالرز کی انویسٹمنٹ کرنا پڑتی تھی۔ اب پائزا والے بنا انویسٹمنٹ کیے کیش آوٹ کروا سکتے ہیں۔ بس پائزا اکاونٹ کا صیح ای میل آڈی دینا ہو گا جب آپ اکاونٹ بنائیں گے۔
اب سولڈ ٹرسٹ پے والوں کو ایک بار انویسٹمنٹ کرنا ہوگی۔
Bookmarks