plz helps me :pk_flg: bhai me adobe photoshop 7.0 use kar raha ho mane mediafire se kuch psd templete download keye hay ,lakan wo virus ki tara show hote hay ,
plz helps me :pk_flg: bhai me adobe photoshop 7.0 use kar raha ho mane mediafire se kuch psd templete download keye hay ,lakan wo virus ki tara show hote hay ,
W8 for expert
آپ نے جس جگہ سے ڈاون لوڈ کیں ہیں یہ فائلز
اُس جگہ کا لنک کیا دے سکتے ہیں
تاکہ
چیک کیا جاسکے کہ جو فائلز ڈاون لوڈ کی گئی ہیں اُن میں وائرس ہے
یا
آپ کے سسٹم میں
-----
اس کے علاوہ یہ بتائیں کہ آپ کے سسٹم پر کونسا
اینٹی وائرس انسٹال ہے
-----
ایک کام یہ کیا جا سکتا ہے کہ آپ اس فائل کو منتخب کر کے
اینٹی وائرس سے اسکین کریں
اور پھر دیکھیں
---------
ایک اور کام وہ یہ کہ آپ اس فائل کو فوٹو شاپ میں اوپن کر کے دیکھیں
کہ اوپن ہو رہی ہے کہ نہیں
اگر کوئی ایرر آئے تو اُس کا اسکرین شارٹ بنا کر اس جگہ شئیر کریں
پھر
آگے دیکھتے ہیں
-------
مزید انتظار کریں کسی ایکسپرٹ کا
bhai mane dosari site se download ki ha ab show ho rahi hay bahi me naya user ho ap moje adobephotoshop me ,coat dress use karne ka tarika bata sakte hay,,,,,,,,,
Bookmarks