Thanks for Sharing
میرا کمپیوٹر / لیپ ٹاپ سلو کیوں ہو جاتا ہے
دوستوں اکثر آپ نے یہ جملہ سنا ، کہا اور دیکھا ہو گا
سسٹم سلو ہونے کی متعد وجوہات ہیں
کا اُتنا نہ ہو جتنے آپ نے سافٹ وئیرز انسٹال کر رکھے ہیں Specification ایک وجہ آپ کے کمپیوٹر کی
لیکن آج کل چونکہ ٹیکنالوجی کو دور دورہ ہے
تو خاص و عام کے پاس اعلیٰ کمپیوٹر سسٹم ہے
لہٰذا اپنے کمپیوٹر سسٹم کو سلو ہونے سے بچانے کے لئے اُس کو مینٹین رکھنا لازمی ہے
دوستوں اگر اپ انٹرنیٹ سے کانیکٹیڈ ہیں
تو وائرسسز کا سامنا کرنا تو لازمی بات ہے
اکثر خضرات سمجھتے ہیں کہ اینٹی وائرس انسٹال کرنے سے سب کام ہو گیا پر ایسا نہیں ہے
دوستوں ایک بات یاد رکھیں وائرس انفیکٹ کمپیوٹر سے وائرس کا ختم کرنا آسان کام نہیں
بیشک آپ کے پاس انیٹی بھی موجود ہو
لہذٰا آپ کو چاہیے کہ ونڈو کو انسٹال کرنے فوراََ بعد اینٹی وائرس انسٹال کر لیں
یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ اینٹی وائرس بذات خود بھی سسٹم سلو کرتے ہیں
دوستوں کسی چیز کو استعمال کریں تو لازمی بات ہے
کچھ
WASTE MATERIAL
بھی ہو گا ویسے ہی کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں تو
اس کا بھی کچھ کچرا ہوتا ہے
جو سسٹم سلو کرنے کا باعث بنتا ہے
بنا کسی سافٹ وئیر کے اُس کچرے کا ٹھکانے لگانے کا طریقہ یہ ہے
Click Start Button> Type In Search Box %temp% (window seven)
Click Start Button> Click Run > Type %temp% (window xp)
آپ کے سامنے ایک فولڈر اوپن ہو گا اُس میں تمام فائلز کو ڈیلیٹ کر دیں
دوسرا طریقہ یہ ہے کے آپ
Cookies Cleaner
استعمال کریں جو انٹرنیٹ پر با آسانی دستیاب ہے
دوستوں اپنے سسٹم کو اپ ٹو دیٹ رکھیں
اپنے اینٹی وائرس کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں
ٹائم ٹو ٹائم کوکیز کلین کرتے رہیں
اور کوشش کریں کے آپ وہ سافٹ وئیرز انسٹال نہ کریں
جو زیادہ اسپیس اور میموری گیرتے ہوں
انشااللہ آپ کو سسٹم سلو نہیں ہو گا
بہت شکریہ
علی حیدر
Bookmarks