AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام
------
علی حیدر بھیا آپ نے سادا سا تھریڈ بنانے کے لیے اچھی شئیر ینگ کی ہے
اگر
ہم کو اپنے تھریڈ میں۔۔۔جو کہ اردو پیڈ۔۔۔۔میں لکھا جائے گا۔۔۔۔ لفظوں کو رنگین کس طرح کرنا ہوگا؟
اور
اگر امیج لگانی ہونگی تو کیا کرنا ہوگا؟
کیا
یہ سہولت بھی وہاں مہیا ہے
یا
اس کام کے لیے ہم کو واپس اس جگہ آنا ہوگا
اس بات کی رہنمائی فرمادیں
شکریہ

آصف بھائی جان
پہلے تو آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ
جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے
اُس کے بارے میں یہ کہنا چاہوں گا کہ
اُردو پیڈ میں صرف اردو ہی لکھی جا سکتی ہے
تمام تھریڈ لکھنے کے بعد کاپی کر کے
یہاں پیسٹ کرنا ہو گا
اب جو بھی فارمیٹنگ ہے وہ آئی ٹی دُنیا کے
ٹیکسٹ باکس میں ہی ممکن ہے
اور تمام تصاویر بھی یہاں اسی پلیٹ فارم پر آ کرہی لگائی جا سکتی ہیں
اُردو پیڈ کا بنیادی مقصد صرف اُردو لکھنا ہے
بہت شکریہ
Bookmarks