wrfarooqi said:
حضرت آپ کی تھوڑی مدد کی ضرورت تھی
کسی بھی سیکشن میں پوسٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے
مثلا میں سافٹ وئیر ریویو میں کچھ پوسٹ کرنا چاہتا ہوں
جب نیو تھریڈ پر کلک کرتا ہوں تو یہ سب شو ہو جاتا ہے
To create new threads in this forum your post count must be 100 or greater.
You currently have11posts.
مہربانی ہو گی پورا طریقہ پوسٹ لگانے کا شئیر کریں
پوسٹ پر ریپلائ میسج تو ہو جاتا ہے پر پوسٹ نہیں
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
فاروقی بھائی
سافٹ وئیر ریویو سیکشن میں کوئی بھی تھریڈ پوسٹ کرنے کے لئے
کم از کم
ایک سو پوسٹس درکار ہوتی ہیں
یعنی آپ نے آئی ٹی دُنیا فورم میں 100 پوسٹس کی ہوں
جیسے کے ابھی آپ کی پوسٹس کی تعداد 21 ہے
جیسے ہی 100 ہو گی
آپ تھریڈ پوسٹ کر سکیں گے
شکریہ
Bookmarks