ALi.HaiDEr said:
Attachment 469317
ڈئیر ممبرز اگر آپ اپنا تھریڈ اُردو میں لکھنا چاہتے ہیں
لیکن اپ کے پاس ان پیج دستیاب نہیں ہے
تو اپ آئی ٹی دُنیا کی سہولت
URDU PAD
کے ذریعہ اپنے تھریڈز اردو میں لکھ سکتے ہیں
پیڈ اوپن کرنے کے لئے ٹاپ بار پر
UrduPad
بٹن پر کلک کریں
Attachment 469318
آپ کے سامنے ایک اردو پیڈ اُوپن ہو جائے گا
جہاں آپ اُردو لکھ سکتے ہیں
ایک مسئلہ
دیکھنے میں آیا ہے کے آئی ٹی دُنیا کے ممبرز کو اُردو پیڈ استعمال کرتے ہوئے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
مسئلہ یہ ہے کہ ہم ایک لفظ ٹائپ کرتے ہیں تو سسٹم دو الفاظ لکھ دیتا ہے
دوستوں یہ مسئلہ براؤزر میں ہوتا ہے اگر اپ گوگل کروم یا اوپرا استعمال کر رہے ہیں تو
اپنا براؤزر تبدیل کر لیں
آئی ٹی دُنیا میں اُردو پیڈ کا صحیح استعمال فائر فاکس میں ممکن ہے
اگرآپ براؤز فائر فاکس استعمال کریں گے تو اس مسئلہ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
امید ہے آپ دوست تمام بات سمجھ گئے ہوں گے
والسلام
علی حیدر
Buhat achi info di hai ali bhai
[CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]
Bookmarks