M.shawal said:
dear.thead lkny ka threeka bta do.and jo hm lkh rhey hin is is trah ki urdu mumkn h ya nhn agr momkn nhn h to arbi wale jo urdu h us min likna h wqeer bro khtey hin thread arbi waley alfaz min likho ab min kis trah liko wzaht kr do plz
آپ اُردو پیڈ استعمال کرو
وہاں سے پھر کاپی کر کے متعلقہ سیکشن میں پوسٹ کرو
اور آپ جس سیکشن میں تھریڈ بنا رہے ہو گے
وہاں رومن اُردو الاؤ نہیں ہو گی
تو اس لئے وقیع بھائی نے خالص اردو میں تھریڈ بنانے کو کہا ہو گا
جیسے یہ میرا کمنٹ اُردو میں ہے
ایسے ہی
Bookmarks