Quote Maham Abassi said: View Post
السلام علیکم و ورحمة الله وبركته...!!!
امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے....... میں نے سوچا کہ آپ کوگ پریشان ہی نہ ہو جائیں کہ ہر کوئی لڑکیوں کے مسائل حل کرتا ہے تو جی میں اپنے پیارے بهائیوں کے لئے پیارے پیارے اشٹائل لائی ہوں امید ہے پسند فرما کے حوصلہ افزائی کا موقعہ دیں گے... . ویسے تو لڑکوں کے آج کل بہت سے اسٹائل آگئے ہیں لیکن جو مجهےاپنے بهائیوں کے لئیے پسند آئے........ وہ حاضر ہیں
دعاوں کی طلبگار
ماہم عباسی
Thanks for Sharing