اسلام علیکم آئٹی دنیا کے تمام ممبران کو میری طرف سے اسلام علیکم قبول ہو آئٹی دنیا کی منیجمنٹ سے میرا یہ سوال ہے کے مجھے وہ لسٹ چیک کرنی ہے جس میں آئٹی دنیا کے ٹائٹلز اور پوسٹ لمٹس ہوں مثال کے طور پر ١٠٠ پوسٹ کے بعد سینئر ممبر بنا دیا جاۓ گا وغیرہ وغیرہ مہربانی فرما کر دکھائی جایں اور آیٹی دنیا کی ویب سائٹ پر اٹچ کی جاۓ.
الله نگہبان
دعاؤں کا طلبگار
امتیاز علی
سینئر میمبر آئٹی دنیا
Bookmarks