السلام و علیکم ورحمتﷲ وبرکاتہ
__________________
CANGRATULATION TO ALL MEMBERS
__________________
تمام ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔آج آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام میں
50,00000
پچاس لاکھ
پوسٹس مکمل ہو گئ
ہیں۔
تاریخِ رقم
Friday:22.01.2016
Time
02:04 AM
_________________
ڈیئر ممبرز۔۔۔۔یہ تمام پوسٹس علم پھیلانے کی غرض سے کی گئ ہیں۔۔۔
ہم تمام ممبرز کے شکر گزار ہیں کہ آپ لوگوں نے آج آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کو اس مقام تک پہنچایا۔۔۔۔
یہ سلسلہ چلتا رہے گا انشاءﷲ۔۔۔۔۔۔۔۔
امید ہے آپ سب اسی طرح محنت شوق اور لگن سے آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام پر کام کرتے رہیں گے
مینجمنٹاور
آئٹی دنیا
ٹیم ممبرز
کی طرف سے آپ کو خوشی کے یہ لمحات بہت بہت مبارک ہوں
والسلام
آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks