Sentence
A group of words arrenged in such a way that gives comlete meaning is called a sentene.
الفاظ کا ایسا مجموعہ جا مکمل معنی دے فقرہ کہلاتا ہے ۔ مثلا
Aslam gose to Lahore.
اسلم لاہور جاتا ہے۔
There are three forms of a sentence.
1 . Ative Sentence
2. Passive Sentence
3. simple Sentence.
Active Sentence:
" Active Sentence ایسا فقرہ جس میں نمایاں بات فاعل کی ہو رہی ہو اور وہ کچھ کر رہا ہو "
کہلاتا ہے ۔
Rashid is going to faisalabad.
: فقرہ ہےActive اس میں نمایاں بات راشد کی ہو رہی ہے کہ وہ فیصل آباد جا رہا ہے ۔ اس لیے یہ "
Passive Sentence :
ایسا فقرہ جس میں نمایاں بات مفعول کی ہو اور وہ کچھ نہیں کر رہا ہوتا بلکہ اس پر کائی کام کیا جا کہلاتا ہے Passive Sentence رہا ہوتا ہے ۔
The thief is punished.
اس فقرے میں نمایاں بات چور کی ہو رہی ہے اور وہ خود کچھ نہیں کر رہا ہوتا بلکہ اس پر کچھ کیا ہے ۔ Passive Sentence جا رہا ہے اس لئے اس یہ


Simple Sentence :
ایسے فقرے جن میں ناؤن یا پروناؤن کے متعلق کچھ بتایا جائے سادہ فقرے کہلاتے ہیں ۔
مثلا ان فقروں میں مین ورب نہیں ہوتا ، یہ تین طرح کے ہوتے ہیں
حالت والے فقرے
I am very happy.
میں بہت خوش ہوں ۔
پہچان والے فقرے
He is a doctor.
وہ ایک ڈاکڑ ہے ۔
ملکیت والے فقرے
She has a dog.
اس کے پاس ایک کتا ہے ۔

Strucature of a Sentence
جملے کی ساخت
Active Sen.
فاعل ، فعل اور مفعول پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Passive Sen.
مفعول ، فعل اور فاعل پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Active Sentence : Subject + verb + object.
Passive Sentence : Obj + Verb + Subject .
فقرے میں مفعول کا ہونا ضروری ہے اور مفعول کا ہونا لازمی ہے ۔ Active
فقرے میں مفعول کا ہونا ضروری ہے اور فاعل کا ہونا ضروری نہیں ہے ۔ Passive جبکہ
بنانا ہو تو دونوں فاعل Active فقرے کو Passive بنانا ہو یا Passive فقرے کوActive لیکن اگر
اور مفعول کا ہعنا ضروری ہے ۔
I am writing.
نہیں ہا سکتا کیونکہ اس میں مفعال نہیں ہے ۔۔Passive فقرہ ہے اور اس کا Active یہ ایک
Aslam is punished for nothing.
اسلم کو بلاوجہ سزا دی جاتی ہے ۔
نہیں بن سکتا کیونکہ اس میں فاعل موجود نہیں ہے Active فقرہ ہے اور اس کا Passive یہ ایک
She is writing a letter.
وہ ایک خط لکھ رہی ہے ۔
passive فقرہ ہے اور چونکہ اس میں مفعول موجود ہے اس لئے اس کا Activeیہ ایک
ہو سکتا ہے

A letter is being written by her.
خط اس سے لکھا جا رہا ہے یا خط اس کت ذریعے لکھا جا رہا ہے ۔
Aslam is punished by the Police.
اسلم کو پولیس سے سزا ملتی ہے ۔
ہو سکتا ہے ۔Active کا وقرہ ہے اور چانکہ اس میں فاعل موجود ہے اس لئے اس کا Passiveیہ
The police punish Aslam.
پولیس اسلم کو سزا دیتی ہے ۔
How to find out an active and passive ?
ہونے کا کیسے معلام کرتے ہیںPassive یا Activeفقرے کے
جب آپ کو کوئی فورہ دیا جائے تو سب سے پہلے اس میں فاعل اور مفعول تلاش کریں۔
ہو گا۔Passive ہو گا اور اگر مفعول پہلے ہو تو فقرہ Activeاگر فاعل پہلے ہو تو فقرہ
نوٹ : اگر فقرے میں فاعل یا مفعول تلاش کرنا ہو تو فعل سے سوال کیا جاتا ہے۔ اگر فاعل تلاش کرنا ہو تو فعل سے سوال کریں کون ؛ اور اگر مفعول تلاش کرنا ہو تو فعل سے سوال کریں کیا / کیسے ۔
اگر فعل سے کون ؛ عسال کرنے پر جواب ملے تو جواب ملے گا اس کع فاعل کہیں گے اور اگر فعل سے ؛ کیا یا کیسے کا جواب ملے تو وہ مفعول ہو گا ۔ مثلا
Akram is playing cricket.
اس فقرے میں کھیل رہا ہے ؛ فعل ہے ۔ اگر اسے سوال کیا جائے " کون " تو جواب ملے گا " اکرم "
جو کہ فعل ہے ۔ اس طرح اگر فعل سے سوال کیا جائے " کیا " تا جواب ملے گا " کرکٹ " جو کہ مفعول ہے ۔ مثلا
A letter is written.
اس فقرے میں " لکھا جا تا ہے " فعل ہے اگر اس سے سوال کریں " کون " تو کوئی جواب نیں ملے گا ۔ چنانچہ اس فقرے میں کوئی فاعل نہیں ہے اور اگر اس سے سوال کیا جائے " کیا " تو جواب ملے گا " کا فقرہ ہے Passive " خط " جو کہ مفعول ہےلہزا یہ "

I write a letter.
اس فقرے میں " لکھتا ہون " فعل ہے اگر اس سے سوال کیا جائے " کان ' تا جواب ملے گا ' میں " اور اگر اس سے سوال کیا جائے ' کیا " تا جواب ملے گا " خط " جو کہ مفعال ہے
کا فقرہ ہے Active چانکہ اس فقرے میں فاعل پہلے سے ہے اس لئے یہ