Results 1 to 4 of 4

Thread: i am new

  1. #1
    najeebkhan12's Avatar
    najeebkhan12 is offline Junior Member
    Last Online
    24th January 2016 @ 04:51 PM
    Join Date
    22 Jan 2016
    Location
    karak
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default i am new

    mai naya aya hon

    - - - Updated - - -

    some one welcome me here

    - - - Updated - - -

    some one there

  2. #2
    hhkanwal567's Avatar
    hhkanwal567 is offline Advance Member
    Last Online
    6th February 2023 @ 10:20 AM
    Join Date
    26 Nov 2012
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,645
    Threads
    86
    Credits
    233
    Thanked
    83

    Default


  3. #3
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    29th April 2024 @ 08:18 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default




    ہم آپ کو اس خوبصورت اور علمی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں.
    آپ نیو ممبر ہیں اسلئے میرا حق بنتا ہے کہ آپ کی رہنمائی کروں یہ ایک فیملی فارم ہے اور اس میں تمام ممبر فیملی کا حصہ ہیں اس فارم کے کچھ رولز ہیں جنکی پیروی ہر ممبر پر لازم ہے تا کہ فارم میں بد نظمی پیدا نہ ہو آپ سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو آسانی ہو
    IT Dunya forum rules
    اور اس فارم کو صحیح یوز کیلئے آپ نیو ممبر ٹریننگ سنٹر ضرور وزٹ کریں تاکہ آپ آئی ٹی دنیا کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھ سکیں.
    New Member Traning Center
    آپ جب بھی تھریڈ بنائیں پہلے یہ دیکھ لیں کہ یہ تھریڈ کون سے سیکشن میں بنایا جائے اس کے بارے میں جاننے کیلئے یہ تھریڈ وزٹ کریں.
    Konsa thread kis section mein
    اور جس سیکشن میں تھریڈ بنانے لگیں پہلے اس سیکشن کے رولز پڑھ لیں پھر ان رولز کے مطابق تھریڈ بنائیں تھریڈ بنانے کا طریقہ سیکھنے کے لئے یہ تھریڈ وزٹ کریں.
    Thread bnany ka tareeqa
    اور پوسٹ کرنے کا طریقہ سیکھنے کیلئے یہ تھریڈ وزٹ کریں.
    Post krny ka tareeqa
    کچھ ممبرز کو یہ بھی نہیں پتہ ہوتا کہ پوسٹ کیا ہے اور تھریڈ کیا ہے اس کے بارے میں جاننے کیلئے آپ یہ تھریڈ وزٹ کر سکتے ہیں
    THREAD aur POST kia hy?
    نیو ممبر جتنے بھی بنتے ہیں ان کے تھریڈ اور پوسٹ پر موڈریشن لگی ہوتی ہےاور ہمارے نیو ممبرز جو بھی تھریڈ یا پوسٹ کروگے وہ ایک مخصوص ٹائم کے بعد آپ کو دیکھائی دے گی
    مخصوص ٹائم سے مراد جیسے ہی آپ پوسٹ یا تھریڈ بنائو گے وہ آٖپ کو فوری دیکھائی نہیں دے گی بلکہ وہ آپ کی نظروں سے اوجھل ہوکر ٹیم ممبرز یعنی موڈریٹر، سپر موڈریٹر اور ایکسپرٹ جو کہ سب آئی ٹی دنیا ٹیم کہلاتی ہے کہ پاس چلی جائے گی
    یعنی موڈریشن کیلئے اور جب اسے ٹیم ممبر موڈریٹر،سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ ، موبائل ایکسپرٹ جو کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ٹیم ممبرز ہیں چیک کرکے اوکے یعنی اپروو کریں گے تو پھرآپ کے تھریڈ اور پوسٹ آپ کو شو ہونگے
    واضح رہے کہ ایک دن میں پوسٹ اور تھریڈ کی لمٹ مقرر ہے کہ آپ مثال کے طور پر 20 پوسٹ اور 5 تھریڈ اس طرح سے زیادہ نہیں بناسکوگے ، تو اگرتھریڈ فوری دیکھائی نہ دیں تو ایک ہی جیسے تھریڈ بار بار نہ بنائیے تھوڑا انتظار کیجئے اپروو ہونے کے بعد آپ کی پوسٹ اور تھریڈ سب ممبرز فورم پر دیکھیں گے ، یہ پابندی جیسے جیسے آپ پوسٹ کی تعداد میں اضافہ کروگے ویسے ویسے سینئر ممبرز ہونے پر ہٹ جائے گی اور پھر فوری پوسٹنگ اور تھریڈ پوسٹ آٖپ پوسٹ کرتے ہی دیکھوگے اس پر موڈریشن کی پابندی ہٹ جائے گی ۔ امید ہے آٖپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا ۔
    امید کرتا ہوں آپ کو میرے اس پوسٹ سے کافی رہنمائی ملی ہوگی وقت دینے کا شکریہ
    ....................
    امید ہے آپ تمام رولز پر عمل کریں گے اور آئی ٹی دنیا پر بہت کچھ سیکھیں اور سکھائیں گے.


  4. #4
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,172
    Threads
    375
    Credits
    10,385
    Thanked
    442

    Default

    Never Stop Learning And Growing

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •