Results 1 to 2 of 2

Thread: Dunya Ki Tareekh ka Pehla Bank...

  1. #1
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 09:17 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,374
    Threads
    183
    Credits
    2,694
    Thanked
    96

    Post Dunya Ki Tareekh ka Pehla Bank...






    دنیا بھر کے بینک قرضوں پر بھاری شرح سود وصول کرتے اور اکاﺅنٹس میں موجود رقم پر صارفین کو بھی مناسب شرح منافع دیتے ہیں مگر سوئٹزرلینڈ کے ایک بینک سوئس آلٹرنیٹو بینک نے منفی شرح سود عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک نے گزشتہ دنوں اپنے تمام صارفین کو نوٹس ارسال کیے ہیں جن میں انہیں بتایا گیا ہے کہ 2016ءسے کرنٹ اکاﺅنٹس پر -0.125فیصد اور 1لاکھ فرانک‎ ‎تقریباً 1کروڑ 4لاکھ روپے‎ ‎تک کے قرض پر -0.75فیصد شرح سود عائد کی جائے گی۔
    بینک کے اس اقدام کے تحت صارف کو ان کے اکاﺅنٹس میں موجود رقم پر سود ملنے کی بجائے ان کی رقوم میں کٹوتی کی جائے گی۔ سوئس آلٹرنیٹو بینک لوگوں کی جمع شدہ رقوم سے کٹوتی کا اعلان کرنے والا دنیا کی تاریخ کا پہلا بینک بن گیا ہے۔ بینک کا کہنا ہے کہ اس نے یہ اقدام فرانک کی بڑھتی ہوئی شرح تبادلہ پر قابو پانے اور کرنسی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو روکنے کے لیے اٹھایا ہے۔ جب بینک اکاﺅنٹ میں جمع رقم میں سے کٹوتی کی جائے گی تو لوگ اپنی رقم اس بینک میں رکھنے سے گریز کریں گے جس سے کرنسی کی سرمایہ کاری کم ہو گی۔ اس اقدام کا مقصد ان لوگوں کی حوصلہ شکنی بھی ہے جو اپنی ناجائز دولت کو اپنے ملکوں سے چھپانے کے لئے سوئس بینکوں میں رکھ چھوڑتے ہیں::

  2. #2
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th February 2018 @ 07:58 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    14,300
    Threads
    273
    Credits
    60,710
    Thanked
    787

    Default

    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Dunya Ka Sab Say Pehla Laptop
    By Fahadiii in forum General Knowledge
    Replies: 50
    Last Post: 16th March 2013, 04:24 PM
  2. it dunya mai pehla din
    By seraban in forum Introduction
    Replies: 15
    Last Post: 5th October 2012, 11:12 AM
  3. Solved Dunya Ka Sub se Pehla Fizai Hamla
    By Faisalaslam in forum Contest Section
    Replies: 22
    Last Post: 26th November 2011, 09:39 PM
  4. IT Dunya ka sub se Pehla member kon hai
    By khanbhai in forum Baat cheet
    Replies: 5
    Last Post: 6th May 2009, 09:28 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •