السلام و علیکم
دوستو مجھے مدد کی ضرورت ہے میرے پاس سامسنگ جی ٹی 18552 ہے ویتنام اسمبلڈ, میں نے اسے روٹ کیا سہی چلتا رہا مگر پھر میں نے اس میں نستعلیق فاؤنٹ انسٹال کیے جب ہو گے تو اس نے ریبوٹ کا کہا میں نے کر دیا لیکن اس کہ بعد موبائل سامسنگ کہ لوگو پہ آ کہ ٹھر گیا ہے اس سے آگے نہیں جاتا, فلیشگ کروانے گیا تو اس نے کہا کہ جب اس کو ریکوری موڈ میں لے جاو تو کمپیوٹر کہ ساتھ کونیکٹ کرنے کہ بعد اس کا اپ بٹن کام نہیں کرتا, حالانکہ وہ بلکل درست ہے کوئی ساتھی مجھے بتاے کہ میں میموری کارڈ کہ زریعے سے اس کا کسٹم روم کیسے انسٹال کر سکتا ہوں جب کہ موبائل بلکل بند ہے, اگر کوئی طریقہ جانتا ہے تو پلیز اسے اردو میں تحریر کر دے, کیوں کہ انگلش میں مجھے مکمل سمجھ نہیں آتی شکریہ