آئی ٹی دنیا کے سبھی بہن بھائیوں کو رئیل فرنیڈ کا سلام ۔۔

میں یہ میگزین ڈونلوڈ کرنا چاہتا ہوں پر میں نہیں جانتا کیسے ڈونلوڈ کرو۔۔
لنک

پلیز میری رہنمارئی کریں کیونکہ یہ میگزین میری فیلڈ کے متلعق ہے۔۔ شکریہ