Asalam u alikum friends plz muje photoshop chaye agar koi dede to meherbani ho gi
Asalam u alikum friends plz muje photoshop chaye agar koi dede to meherbani ho gi
Photoshop CS6
یا
Photoshop CC
کون سا بہتر ھے اور کمپیوٹر پر صحیح طرح چل سکتا ھے؟
یہ بات آپ پوچھ رہے ہیں یا بتا رہے ہیں
خیر
برادر
سرچ کے آپشن میں جا کر
فوٹو شاپ
تلاش کر لیں اس فورم پر موجود ہے
ہر
طرح کا فوٹو شاپ
بمعہ
طریقہ کار
----------
آپ کے پاس جو سسٹم ہے اُس کی آگاہی بھی شئیر کریں گے تو اور اچھا رہے گا
سر، یہ بات میں پوچھ رھا ھوں؟
آفس میں مجھے
HP 8200, Core i5, 2.8GHz, 4GB RAM
والا سسٹم دیا گیا ھے۔
Bookmarks