Page 1 of 14 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 165

Thread: Mega Contest 2016

  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Post Mega Contest 2016

    السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ------------------------ITD Mega contest 2016---ڈیئر ممبرز۔۔۔۔امید ہے سب دوست خدا وند کریم کے کرم سے ٹھیک ہوں گے۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں مقابلے تو ہوتے رہتے ہیں۔۔مگر اس بار ہم آپ کے لیئے ایک نئ طرز کا مقابلہ لے کر آئے ہیں---------------------مقابلہ---(.....01.....)---Super ITD Logo---آپ نے آئی ٹی دنیا کا ایک بہترین لوگو ڈیزائن کر کے اسی تھریڈ میں شیئر کرنا ہے۔۔۔مقابلے کی شرائطلوگو خود کا ڈیزائن کیا گیا ہولوگو پہلے شئیر شدہ نہ ہولوگو میں آئی ٹی دنیا کا نام لازمی ہوصرف اور صرف ایک لوگو شیئر کیا جائے اور پوسٹ کو ایڈٹ نہ کیا جائے۔۔-----------مندرجہ بالا ان شرائط سے مطابقت نہ رکھنے والی انٹریز اگنورتصور ہوں گی اور مقابلے میں شامل نہ کی جائے گی(انعامات)پہلے پانچ ونرز کو ملے گا آئی ٹی دنیا ونر رینکاور جس ممبر کا لوگو ہو گا سب سے بیسٹ۔۔سب سے خوبصورت اسے ونر رینک کے ساتھ ملے گاRs.100کا موبائل بیلنس بذریعہ اسکریچ کارڈ __________________(.....02.....)---Your Best Thread---اس مقابلے میں شرکت کے لیئے آپ نے اپنے آئی ٹی دنیا پر بنائے گئے سب سے بیسٹ اور شاندار پانچ تھریڈز کے لنک اسی تھریڈ میں شیئر کرنے ہیں۔۔شرائط۔۔۔---اردو رسم الخط والے تھریڈ ہونے چاہیے۔۔اگر رومن اردو والا کوئ بہت ہی زبردست تھریڈ ہو تو وہ بھی شیئر کیا جا سکتا ہےتھریڈ چھ ماہ سے زیادہ پرانا نہ ہومقابلے کے دوران بھی بہترین تھریڈ بنا کر اس کا لنک یہاں شیئر کیا جا سکتا ہے(انعامات)تھریڈز کی کوالٹی معیار اور پسندیدگی کو اچھی طرح چیک کیا جائے گا۔۔ونر کو ملے گا پورے ایک ماہ کے لیئےV.I.P RANK---Note---دونوں مقابلوں میں حصہ تو سب ممبرز ہی لے سکتے ہیں مگر ونر رینک صرف نارمل ممبر ہی حاصل کر پائیں گے جس کے پاس پہلے سے کوئ خاص رینک نہ ہو گامقابلے میں حصہ لینے کے لیئے پوسٹ کی تعداد کم از کم(30+)ہونی چاہیےاور رجسٹریشن کم از کم بیس دن پرانی ہو۔۔۔دونوں مقابلوں میں حصہ لیا جا سکتا ہے۔۔۔----------------یہ مقابلہ بیس دن تک جاری رہے گا۔۔۔اس دوران آپ اپنی انٹریز شامل کرا سکتے ہیں اور جیت سکتے ہیںجیت ہے جنونیہ مقابلہ16.02.2016تک جاری رہے گا۔۔۔ونرز کا اعلان ان شاءﷲ 2016-2-18کو کیا جائے گا۔۔۔امید ہے آپ سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گےBest of Luckآئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    #ITDTEAM
    Last edited by Yaseen Ahmad; 20th February 2016 at 08:35 AM. Reason: some correction

  2. #2
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default


    wah nice..boht hi acha hi..sb hesa lyn gy..
    khosh rhyn.amen

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Challenging Contest

    Let us see for the Winners

  4. #4
    Rehman shar's Avatar
    Rehman shar is offline Advance Member
    Last Online
    3rd September 2022 @ 06:32 PM
    Join Date
    22 Feb 2012
    Location
    MirPur Khas
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    765
    Threads
    68
    Credits
    1,011
    Thanked
    47

    Default

    Thanks yaseen bhai, Batane ka bohat Shukriya, Kal Mera Hisa Shamil e thread hoga

  5. #5
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    بہت شکریہ برادر کیا آپ حصہ نہیں لیں گے؟

    Quote Baazigar said: View Post
    Challenging Contest

    Let us see for the Winners

  6. #6
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    واہ
    میں سوچ ہی رہا تھا
    کافی ٹائم سے کوئی کونٹیسٹ دیکھنے میں نہیں آ رہا
    اور آج دیکھنے کو مل گیا
    بہت اچھا کونٹیسٹ شروع کرایا گیا ہے
    امید ہے تمام ممبرز بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے

  7. #7
    MSufiyanS's Avatar
    MSufiyanS is offline Senior Member+
    Last Online
    21st May 2020 @ 03:45 PM
    Join Date
    12 Dec 2015
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    249
    Threads
    19
    Credits
    398
    Thanked
    6

    Default

    اب مزہ آئے گا۔۔۔

  8. #8
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ارے واہ۔۔ کیا بات ہے بھائی۔۔ویلڈن بہت بہترین مقابلہ شروع کروایا ہے ان شاء اللہ بہت اچھا کام دیکھنے کو ملے گا ۔۔
    اچھا اگر میں حصہ لوں تو وہ بیلنس۔۔۔۔۔۔ چلو بیلنس چھوڑو پہلے موبائل شریف ہی دے دینا ایک عدد


  9. #9
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    بہت خوب برادر اچھا مقابلہ شروع کیا ہے۔
    امید ہے ممبرز بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  10. #10
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    جی جی پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت بہت شکریہ

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ارے واہ۔۔ کیا بات ہے بھائی۔۔ویلڈن بہت بہترین مقابلہ شروع کروایا ہے ان شاء اللہ بہت اچھا کام دیکھنے کو ملے گا ۔۔
    اچھا اگر میں حصہ لوں تو وہ بیلنس۔۔۔۔۔۔ چلو بیلنس چھوڑو پہلے موبائل شریف ہی دے دینا ایک عدد


  11. #11
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    تھریڈ اسٹکی


    Quote Yaseen Ahmad said: View Post



    السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ
    ---------------------
    ---ITD Mega contest 2016---

    ڈیئر ممبرز۔۔۔۔امید ہے سب دوست خدا وند کریم کے کرم سے ٹھیک ہوں گے۔۔۔
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں مقابلے تو ہوتے رہتے ہیں۔۔مگر اس بار ہم آپ کے لیئے ایک نئ طرز کا مقابلہ لے کر آئے ہیں
    ------------------
    ---مقابلہ---
    (.....01.....)
    ---Super ITD Logo---
    آپ نے آئی ٹی دنیا کا ایک بہترین لوگو ڈیزائن کر کے اسی تھریڈ میں شیئر کرنا ہے۔۔۔
    مقابلے کی شرائط
    لوگو خود کا ڈیزائن کیا گیا ہو
    لوگو پہلے شئیر شدہ نہ ہو
    لوگو میں آئی ٹی دنیا کا نام لازمی ہو
    صرف اور صرف ایک لوگو شیئر کیا جائے اور پوسٹ کو ایڈٹ نہ کیا جائے۔۔
    -----------
    مندرجہ بالا ان شرائط سے مطابقت نہ رکھنے والی انٹریز اگنورتصور ہوں گی اور مقابلے میں شامل نہ کی جائے گی
    (انعامات)
    پہلے پانچ ونرز کو ملے گا آئی ٹی دنیا
    ونر رینک
    اور جس ممبر کا لوگو ہو گا سب سے بیسٹ۔۔سب سے خوبصورت اسے ونر رینک کے ساتھ ملے گا
    Rs.100
    کا موبائل بیلنس بذریعہ اسکریچ کارڈ
    __________________
    (.....02.....)

    ---Your Best Thread---
    اس مقابلے میں شرکت کے لیئے آپ نے اپنے آئی ٹی دنیا پر بنائے گئے سب سے بیسٹ اور شاندار پانچ تھریڈز کے لنک اسی تھریڈ میں شیئر کرنے ہیں۔۔

    شرائط۔۔۔---

    اردو رسم الخط والے تھریڈ ہونے چاہیے۔۔اگر رومن اردو والا کوئ بہت ہی زبردست تھریڈ ہو تو وہ بھی شیئر کیا جا سکتا ہے
    تھریڈ چھ ماہ سے زیادہ پرانا نہ ہو
    مقابلے کے دوران بھی بہترین تھریڈ بنا کر اس کا لنک یہاں شیئر کیا جا سکتا ہے
    (انعامات)

    تھریڈز کی کوالٹی معیار اور پسندیدگی کو اچھی طرح چیک کیا جائے گا۔۔ونر کو ملے گا پورے ایک ماہ کے لیئے
    V.I.P RANK
    ---Note---

    دونوں مقابلوں میں حصہ تو سب ممبرز ہی لے سکتے ہیں مگر ونر رینک صرف نارمل ممبر ہی حاصل کر پائیں گے جس کے پاس پہلے سے کوئ خاص رینک نہ ہو گا
    مقابلے میں حصہ لینے کے لیئے پوسٹ کی تعداد کم از کم
    (30+)
    ہونی چاہیے
    اور رجسٹریشن کم از کم بیس دن پرانی ہو۔۔۔
    دونوں مقابلوں میں حصہ لیا جا سکتا ہے۔۔۔
    ----------------
    یہ مقابلہ پورے ایک ماہ تک جاری رہے گا۔۔۔اس دوران آپ اپنی انٹریز شامل کرا سکتے ہیں اور جیت سکتے ہیں
    جیت ہے جنون
    یہ مقابلہ
    28-2-2016

    تک جاری رہے گا۔۔۔
    ونرز کا اعلان ان شاءﷲ یکم مارچ کو کیا جائے گا۔۔۔
    امید ہے آپ سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
    Best of Luck

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

  12. #12
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    بہت شکریہ برادر۔۔۔۔۔

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    واہ
    میں سوچ ہی رہا تھا
    کافی ٹائم سے کوئی کونٹیسٹ دیکھنے میں نہیں آ رہا
    اور آج دیکھنے کو مل گیا
    بہت اچھا کونٹیسٹ شروع کرایا گیا ہے
    امید ہے تمام ممبرز بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے


    - - - Updated - - -

    بہت شکریہ برادر۔۔۔۔۔

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    واہ
    میں سوچ ہی رہا تھا
    کافی ٹائم سے کوئی کونٹیسٹ دیکھنے میں نہیں آ رہا
    اور آج دیکھنے کو مل گیا
    بہت اچھا کونٹیسٹ شروع کرایا گیا ہے
    امید ہے تمام ممبرز بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے

Page 1 of 14 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Excel 2016 Formulas ( Jan 19, 2016 - PDF - 816 Pages)
    By Iamhania in forum English IT Zone
    Replies: 8
    Last Post: 30th August 2018, 02:59 AM
  2. PC Games Mega Pack 2016
    By Sahil_Jaan in forum PC Games
    Replies: 17
    Last Post: 7th June 2016, 07:43 PM
  3. Plz help Srt 2016 hd
    By SHAHID BABAR in forum Satellite stuff & info
    Replies: 3
    Last Post: 20th December 2014, 11:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •