buhat achi hain sab ki sab
nice
Îŗſåת Hussaiת ™
asif sahib aap b kuch share karain na muje lagta hay aap ki kafi interest hay poetry main
Thanks Irrfan bhai
طوفان میں گھر کا راستہ پوچھا نہیں گیا
اک ہمسفر تھا ساتھہ پھر دیکھہ نہیں گیا
غم یہ نہیں کہ میرا مقدر نہ بن سکا
غم یہ ہے کہ مجھہ سے تو وہ بھولا نہیں گیا
لہروں میں ڈوبتے رہے دریا نہیں ملا
اس سے بچھڑ کرپھرکوئ ویسا نہیں ملا
کچھہ لوگ تھوڑی دیر تو اچھے لگے مگر
ہم جس کے ہو سکیں کوئ ایسا نہ ملا
تیری بزم سے نکل کر اک شخص
جانے کیوں رات بھر سویا نہیں
بکھر گیا برگ خزاں کی طرح مگر
دست فراق میں کبھی رویا نہیں
آ دیکھہ شہر وفا کی ویران گلیاں
ہم نے تیری یادوں کو کھویا نہیں
Bookmarks