کیسے ہیں آپ سب؟؟؟؟
میں نے آج سوچا کہ کیوں نہ ہم آپ کو کچن کے نمونے دکها دیں...... کیوں کہ بہت سے لوگوں کو بڑے کچن پسند ہوتے ہیں اور کسی کو مجبوری کی بنا پہ جگہ کم ہونے کی وجہ سے چهوٹے کچن بنانے پڑ جاتے ہیں ویسے تو گهروں میں بڑے کچن بہت اچهے لگا کرتے ہیں لیکن سب کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہے..... تو یہاں پر میں آپ کو مختلف قسم کے کچن دکهانا چاہ ریی ہوں...... بہت سے لوگوں کو گول کچن پسند ہوتے ہیں تو کسی کو لمبے کسی کو چهوٹے تو اسی حساب سے آپ اپنے کچن کو پسند کیجئے تاکہ آپ کو کام کرنے میں آسانی بهی ہو اور مزہ بهی آئے جی تو سب سے پہلے ہے کچن.............
TWO WALL KITCHEN
U SHAPED KITCHEN
CIRCLE KITCHEN
TWO SHELFED KITCHEN
ONE WALL KITCHEN
ANOTHER U SHAPED KITCHEN IN OTHER STYLE
SMALL KITCHEN
KITCHEN WITH DININING TABLE
Bookmarks