السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو کافی دیر سے فورم پر پورٹیبل کورل ڈرا ایکس سکس (انگلش)ڈھونڈ رہا ہوں
کئی لنک ملے تو ہیں لیکن وہ ہیں اتنے پرانے کہ اب کام نہیں کر رہے
اگر کسی دوست کو کورل ڈرا ایکس سکس(انگلش)پورٹیبل لنک کا معلوم ہے تو براے مہربانی ضرور فراہم کریں بہت بہت بہت ضرورت ہے شکریہ
Bookmarks