Download Virtual Box
کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں کے سب خیریت سے ہوں گے
دوستو میں نے ایک تھریڈ بنایا تھا ورچول بکس ڈونلوڈ کرنے کے لیے
اگر وہ ڈونلوڈ کرلیا ہے تو بہت اچھی بات ہے
اور
اگر نہیں کیا ڈونلوڈ تو ابھی ڈونلوڈ کرلیں
آج میں آپ سب کو بتاوں گا کہ
اس کو ہم انسٹال کیسے کریں گے
ڈونلوڈ کرنے کے بعد اس
کو ڈبل کلک کرکے انسٹال کرنا شروع کریں
اور
سکرین شاٹ دیکھیں
اب جس جگہ آپ نے انسٹال کرنا ہے وہ سلیکٹ کریں اور نیکسٹ کردیں
اب اس کو فینش کردیں
اب یہ سوفٹ ویئر سٹارٹ ہوجائے گا
سٹارٹ ہونے کے بعد آپ نے کرنا یہ ہے کہ فائل میں جا کر فریفینس پر کلک کریں
یا پھر
کنٹرول پلس جی پریس کریں
اب ایکسٹینش پر کلک کرکے
اور
ایکسٹینش کی فائل کو تلاش کریں
فائل کو سلیکٹ کر کے اوکے کردیں
Bookmarks