emmad1998 said:
AoA,
Dear jb main threads kholta hon to khul jaty han . laikin aksar threads aisy han Jo khul to jaty han laikin likha hua show ni ho raha hota sirf attached images likha hua hota ha plz help yr
وعلیکم السلام
ڈئیر برادر آئی ٹی دُنیا فورم کو کچھ عرصہ پہلے ایک نیو سرور پر منتقل کیا گیا ہے
جس وجہ سے کچھ تھریڈ ایسے دیکھتے ہیں
ایک وجہ تو یہ ہو سکتی ہو
جبکہ کچھ تھریڈز ایسے ہیں جن کی تصاویر دوسری ہوسٹنگ سائٹس پر اپ لوڈ ہوتی ہیں
تو وہ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد وہ تصاویر ڈیلیٹ کر دیتے ہیں
جس کے نتیجے میں یہاں پر وہ تھریڈ شو نہیں ہوتے
لیکن جہاں تک میرا علم ہے ایسا صرف پرانے تھریڈز کے ساتھ ہوتا ہے
جو کافی پرانے ہوں
اگر آپ کے پاس نیو تھریڈز شو نہیں ہوتے تو آپ اُس تھریڈ کا لنک شئیر کیجئے
شکریہ
Bookmarks