میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں آئی ٹی دنیا کے فورم پر پوسٹ میں ٹیبل بنانے کا طریقہ.تو ہم شروع کرتے ہیں


.
.


یہ دیکھ لیں آپ اس ٹول کو جو ہم استعمال کریں گے

جب آپ اپنی پوسٹ میں ٹیبل بنانے کے لیے اس پر کلک کریں گے تو ایک باکس نظر
آئے گا

اب آپ کو یہ دیکھنا ہے کہ آپ نے کتنی قطاریں اور کالم کی تعداد اور سائز سہی کرنا ہے جتنا آپ چاہتے ہیں اور پھر "ّEnter" کا بٹن دبا دیں
ٹیبل سٹائل والے ٹیب کے نیچے ہے "No Border" Outer Border" "Full Grid

والا ٹیبل بنائیں گے تو یہ کچھ ایسا ہو گا"Outer Border" اگر آپ



اور اگر آپ فل بورڈر لگا ئیں گے تو یہ کچھ ایسا ہو گا


اور جب آپ کالم اور روز کے نمبرز اور سائز لگا لو گے تو آپ کو جو ٹیکسٹ حاصل ہو گا وہ ایسا ہو گا اور پہلے حصہ میں پہلی قطار ہوگی اور پہلے والا پہلی قطار میں پہلا کالم ہوگا اور نیچے والا پہلی قطار میں دوسرا کالم ہو گا