Results 1 to 12 of 410

Thread: کسی بھی سیکشن میں تھریڈ بنانے کے لئے پوسٹس

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Thumbs up کسی بھی سیکشن میں تھریڈ بنانے کے لئے پوسٹس


    Name:  bismillah.gif
Views: 2744
Size:  14.1 KB


    کسی بھی سیکشن میں تھریڈبنانے کے لئے درکار پوسٹس کی تعداد
    ڈئیر ممبرز آئی ٹی دُنیا کے ہر سیکشن میں کوئی بھی تھریڈ بنانے کرنے کے لئے کچھ پوسٹس درکار ہوتی ہیں
    مختلف سیکشنز میں مختلف تعداد کی پوسٹس کا ہونا لازمی ہے

    پوسٹ کیا ہے ؟
    دوستوں جب بھی آپ کوئی تھریڈ ویزٹ کرتے ہیں جیسے ابھی آپ میرا تھریڈ دیکھ رہے ہیں
    تو اُس تھریڈ کی پسندیدگی یا ناپسند آنے پر جو رائے دی جاتی ہیں
    وہ پوسٹ کہلاتی ہے


    کافی ممبرز یہ سوال کرتے ہیں کے ہم جب فلاں سیکشن میں تھریڈ بنانے لگتے ہیں تو یہ میسج آ جاتا ہے
    (مثال کے طور پر)
    To create new threads in this forum your post count must be 200 or greater.

    اس کا مطلب ہے کے مطلوبہ سیکشن میں تھریڈ بنانے کے لئے آپ کی پوسٹس کی تعداد 200 ہونی چاہئے
    ڈئیر ممبرز یہ کوئی بہت بڑا مسلئہ نہیں ہے
    آئی ٹی دُنیا کے آدھے سے زیادہ سیکشنز ایسے ہیں جن میں صرف ایک ہی پوسٹ درکار ہوتی ہے

    دوستوں نیو ممبرز کی آسانی کے لئے یہ بھی بتاتا چلوں کے کس کس سیکشن میں تھریڈ بنانے کے لئے کتنی پوسٹس درکار ہوتی ہیں
    ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠ ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
    Introduction
    اس سیکشن میں کوئی پوسٹ درکار نہیں ہوتی کیونکہ نیو ممبرز صرف اسی سیکشن میں اپنی پہلی پوسٹ کر سکتے ہیں

    ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠ ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠

    درج ذیل سیکشنز میں تھریڈ بنانے کے لئے صرف ایک پوسٹ درکار ہے
    General Help zone
    English IT Zone
    Courses
    Urdu Tutorial And designing
    E-Book
    Pc Games
    Ask An Expert
    Educational Discussion
    Classes
    Overseas Study
    General Knowledge
    Educational Help
    Mobile Phone Problems And Help Zone
    SMS/MMS/EMS/SMSc
    Mobile Phone Reviews / Specifications and Prices
    Khawateen ki dunya
    Urdu Adab & Shayeri
    Baat cheet
    Halat-e-Hazra
    Local Languages
    Sports
    Multi media Section (Photo Gallery)
    Satellite stuff & info
    Tajaweez aur Shikayat


    ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠ ♠♠♠♠

    Islam
    اس سیکشن میں تھریڈ بنانے کےلئے 5 پوسٹس کا ہونا لازمی ہے

    ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠ ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠

    درج ذیل سیکشنز میں تھریڈ تشکیل دینے کےلئے آپ کو پوسٹس کی تعداد 15 ہونی چاہیے
    Computer Article
    Software Reviews
    Website Reviews
    Android ZOne
    Apple Iphone & Blackberry Zone


    ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠ ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠

    All Networks Free Internet Tricks اور General Mobile Discussion
    سیکشن میں تھریڈ بنانے کے لئے 60 پوسٹس درکار ہوتی ہیں
    میں 100 New Members Training جب کہ سیکشن
    میں 200 اور Multimedia Section (Audio Section )
    میں تھریڈ بنانے کے لئے 500 پوسٹس کا ہونا لازمی ہے Multimedia Section(videos)

    ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠ ♠♠♠♠♠♠♠♠

    دوستوں درج ذیل سیکشنز ایسے ہیں جن میں نئے بننے والے تھریڈز اُس وقت تک شو نہیں ہوتے جب تک
    موڈریٹرز اُس تھریڈ کو اپروو نہیں کر دیتے
    Contest Section
    Latest Jobs & Other Advertisement
    Earn Money Online
    Anti Hacking
    General Mobile Discussion
    All Networks Free Internet Tricks

    ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠ ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠

    آئی ٹی دُنیا فورم میں ہر ممبر کی پوسٹس کی تعداد اُس ممبرکے تھریڈ یا پوسٹ پر نام کے بائیں ہاتھ پر شو ہو تی ہیں
    اسکرین شاٹس دیکھیں

    Name:  1.png
Views: 2708
Size:  4.9 KB



    والسلام

    علی حیدر
    Last edited by ALi.HaiDEr; 7th February 2016 at 10:05 PM. Reason: Removing Mistakes

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 6th February 2021, 07:30 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 20th June 2016, 10:36 AM
  3. Answered اسلامک سیکشن میں 2 سے زیادہ تھریڈس پوسٹ کرن
    By Najam Mirani in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 1
    Last Post: 10th May 2014, 12:02 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 9th December 2009, 09:08 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 14th July 2009, 06:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •