السلام علیکم
مجھے ایکسل میں میکرو ٹول کو استعمال کرتے ہوئے ایک لیٹر ہیڈ بناناہے
کوئی صاحب بتائیں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ہم انسرٹ کمانڈ کے ذریعے ورڈ آرٹ کے ذریعہ لیٹر ہیڈ بنا سکیں۔
اگر کسی کو طریقہ معلوم ہو تو برائے مہربانی شئیر کردیں۔
شکریہ