السلام علیکم
مجھے ایکسل میں میکرو ٹول کو استعمال کرتے ہوئے ایک لیٹر ہیڈ بناناہے
کوئی صاحب بتائیں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ہم انسرٹ کمانڈ کے ذریعے ورڈ آرٹ کے ذریعہ لیٹر ہیڈ بنا سکیں۔
اگر کسی کو طریقہ معلوم ہو تو برائے مہربانی شئیر کردیں۔
شکریہ

Excel mai letter head ke lye MACRO ke kia zarroat ??
بھائی میں اس لیٹر ہیڈ کو مختلف کسٹمرز کے لئے بلنگ کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہوں۔
کیونکہ میرے کسٹمرز کہتے ہیں کہ آپ جو بھی انوائس دیں وہ لیٹر ہیڈ پر ہونی چاہئے۔
To mere bhai aap thori si designing (word art) ke zariye aur kuch formula ke setting karke invoice + letter head bana le... Is ke lye MACRO ke zarorat nahi...
Aik aur baat ager ap apna sample bana ke attached karde to mai or dosre experts koshesh kariange osko mazeed behtar banane ke....
Bookmarks