پارٹ اول
Black Track 5r3 64Bit Torrent File
کیسے ہیں سب دوست
امیدکرتاہوں کے سب خیریت سے ہوں گے
دوست آج پھر ورچول بکس کے ایک تھریڈ کے ساتھ حاضر خدمت ہوں
آ ج میں آپ کو بلیک ٹراک ۵ آر ۳
انسٹال کرنا سیکھوں گا
اس کا ٹورینٹ لنک دیا ہے وہ ڈونلوڈ کر لیں
اس کے بعد اوپر جو تھریڈ کا لنک ہے اس سے
سیٹ اپ بنا لیں
ورچول بکس میں
اس کے بعد
سکرین شاٹ دیکھں
اور
بلیک ٹراک انسٹال کریں
اگر کوئی مسلہ ہو تو پوچھ سکتے ہیں
سکرین شاٹ
Bookmarks